آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر

اسمارٹ فونز میں صارف کی متعدد حساس تفصیلات موجود ہوتی ہیں جیسے مختلف سروسز کے اکاؤنٹس کے ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔ آئی فون صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں،4 یا 6 ہندسوں کا یہ کوڈ مختلف…

تھریڈز کو آخرکار یورپ میں متعارف کرا دیا گیا

میٹا کی جانب سے نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کو جولائی میں دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اس وقت یورپ میں اسے پیش نہیں کیا گیا تھا۔ اب 5 ماہ بعد آخر کار اسے یورپی یونین میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے،تھریڈز میں ایک پوسٹ کے دوران میٹا…

غزہ میں امدادی کارروائیوں کا امکان ختم ہو رہا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کےسیکر ٹری جنرل نے غزہ کی ابتر صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ابتر بحرانی صورت حال میں غزہ میں انسان دوستانہ کارروائياں جاری رکھنا مشکل ہو گيا ہے۔ اقوام متحدہ کےسیکر ٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ غزہ میں…

غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے،عالمی تنظیم خوراک

خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈپٹی ایگزکٹیو ڈائریکٹر کارل اسکاؤ نے کہاہے کہ غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے اور ہر دس آدمیوں میں نو آدمیوں کو پیٹ بھر کر کھانا نصیب نہیں ہے۔ وہ نہیں جانتے کہ انھیں بعد کا کھانا کہاں سے اور کیسے…

اسرائیل کا حماس کے خلاف مکمل فتح کیلئے کئی ماہ تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی مشیر سلامتی سے ملاقات میں جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خلاف اسرائیل کی مکمل فتح تک جنگ جاری رکھنے کا اپنا مؤقف دوہرا دیا۔ تل ابیب میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات میں نیتن یاہو نے…

دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، برطانیہ میں اسرائیلی سفیر کا بیان

برطانیہ میں اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹو ویلی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک دو ریاستی حل کو غزہ میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کسی صورت قبول نہیں کرے گا، بلکہ مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹو ویلی نے کہا کہ اسرائیل…

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و کشمیر کے بھارت یا پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صبح غزہ پٹی کے مختلف علاقوں…

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی،صیہونی حکومت کو جنگ بندی پر مجبور کر دیں گے،محمد الہندی

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد الہندی نے کہا کہ میدان جنگ کا کنٹرول استقامت کے ہاتھوں میں ہے اور اس چیز نے دشمن کو حیران کردیا ہے۔ غزہ اور فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں ہارا ہوا دشمن طے نہيں کرے گا ، استقامت اس جنگ…

حماس پر دباؤ ڈالنے کی امریکی اور برطانوی کوششیں کھوکھلی ہیں

اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے حماس پر مزید دباؤ ڈالنے کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہيں ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حماس کے…