آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر
اسمارٹ فونز میں صارف کی متعدد حساس تفصیلات موجود ہوتی ہیں جیسے مختلف سروسز کے اکاؤنٹس کے ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔
آئی فون صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں،4 یا 6 ہندسوں کا یہ کوڈ مختلف…