احمد شہزاد دلبرداشتہ، پی ایس ایل کو خیرباد کہنےکا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے جس میں پی ایس ایل ٹیموں نے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم کے لیے پک کیا تھا تاہم کسی بھی ٹیم کی جانب سے احمد شہزاد کو پک نہ کیا گیا۔ احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پر…

جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو بفیلو پارک، مشرقی لندن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے…

انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن میں ہفتہ کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلا جائے گا دوسرے میچ میں آرسنل اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں…

گوگل میپس میں 3 بہترین فیچرز متعارف

یہ فیچر آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے،ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔ ان فیچرز سے صارفین کو میپس میں اپنی پرائیویسی کا زیادہ تحفظ کر سکیں گے اور یہ طے کر سکیں گے…

فیس بک میسنجر میں رواں سال کا سب سے بڑا فیچر متعارف

میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر میں بھی میسج ایڈٹ فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،اب تک میسنجر میں غلط ٹائپ کیے گئے میسج کو ان سینڈ (unsend) یا ڈیلیٹ کرنا پڑتا تھا۔ مگر اب آپ کو کسی غلطی پر میسج ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ…

زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا

وائجر 1 46 برسوں سے خلا میں سفر کر رہا ہے اور زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر پہنچنے والا اسپیس کرافٹ ہے،اس وقت وائجر 1 زمین سے 15 ارب میل دور موجود ہے جبکہ وائجر 2 اس وقت 12 ارب میل سے زائد کا فاصلہ طے کر چکا ہے۔ وائجر 1 کو وائجر 2 سے 16…

آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر

اسمارٹ فونز میں صارف کی متعدد حساس تفصیلات موجود ہوتی ہیں جیسے مختلف سروسز کے اکاؤنٹس کے ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔ آئی فون صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں،4 یا 6 ہندسوں کا یہ کوڈ مختلف…

تھریڈز کو آخرکار یورپ میں متعارف کرا دیا گیا

میٹا کی جانب سے نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کو جولائی میں دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اس وقت یورپ میں اسے پیش نہیں کیا گیا تھا۔ اب 5 ماہ بعد آخر کار اسے یورپی یونین میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے،تھریڈز میں ایک پوسٹ کے دوران میٹا…

غزہ میں امدادی کارروائیوں کا امکان ختم ہو رہا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کےسیکر ٹری جنرل نے غزہ کی ابتر صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ابتر بحرانی صورت حال میں غزہ میں انسان دوستانہ کارروائياں جاری رکھنا مشکل ہو گيا ہے۔ اقوام متحدہ کےسیکر ٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ غزہ میں…

غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے،عالمی تنظیم خوراک

خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈپٹی ایگزکٹیو ڈائریکٹر کارل اسکاؤ نے کہاہے کہ غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے اور ہر دس آدمیوں میں نو آدمیوں کو پیٹ بھر کر کھانا نصیب نہیں ہے۔ وہ نہیں جانتے کہ انھیں بعد کا کھانا کہاں سے اور کیسے…