الیکشن کمیشن نگران حکومت کی نگرانی کرتا ہے، اس سے باز پُرس نہیں کرسکتے،وزیر اطلاعات
نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کرسکتے بلکہ کمیشن نگران حکومت کی نگرانی کرتا ہے۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ملک میں انتخابات کرانےکا…