غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں داخلی پناہ گزینوں کے مرکز میں ایک اسکول پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں آخری اطلاع ملنے تک بارہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔…