لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 6 صفحات پر مشتمل عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگی ہے۔
عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،…