احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے عمران خان کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
عدالت نے نیب کی استدعا…