پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا،گوہراعجاز

نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کیلیے ترقی کے نئے…

واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76 لاکھ ٹن مقامی کوئلہ تین پاور پلانٹس کو مہیا کررہی ہے اور یہ پاور پلانٹس نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی میرٹ آرڈر لسٹ کے مطابق کفایت بخش بجلی تیار کررہے…

چینی سمیت 19 اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات

ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح ابھی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی بازار میں…

اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن میں ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 27 مئی 2021 کے بعد کسی ایک دن میں ریکارڈ ایک ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 787 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 679 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول 14 روپےفی لیٹر سستا ہوکر 267 روپے 34 پیسے کا ہو گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کیساتھ 276 روپے21 پیسے کا ہو گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی…

پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے شکست دیدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ میں جاری تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی…

پی سی بی کا آئی سی سی کیساتھ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا معاہدہ سائن

پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان "ہوسٹنگ رائٹس ایگریگیمنٹ" پر دستخط دبئی میں ہوئے، معاہدے پر دستخط ذکا اشرف اور آئی سی سی کے کونسل جنرل جوناتھن ہال نے کیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر حکومت کو پہلے ہی آگاہ کرچکا…

پہلے ٹیسٹ میں 4 فاسٹ بولرز کو کھلانے کا فیصلہ درست رہا، بولنگ کوچ عمر گل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزمیزبان ٹیم 487 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کی تمام 10 وکٹیں فاسٹ…

میسی کی ورلڈکپ 2022 میں پہنی گئیں جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی کی جانب سے پہنی گئیں 6 جرسیاں نیویارک میں 78 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوگئیں،یہ جرسیاں نیویارک میں نمائش کے لیے بھی رکھی گئی تھیں۔ گزشتہ ماہ 36 سالہ میسی نے سوشل میڈیا پر نیلامی کی خبر شیئر کرتے ہوئے یہ…