درخواست پر الیکشن میں تاخیر کا جواز نہیں، پی ٹی آئی آر اوز کےمطالبے پر قائم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں، شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں۔
پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے لیول پلیئنگ فیلڈ کا بھی…