خیبر پختونخوا، امسال 840 شدت پسند گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد دہشتگردی کی بیخ کنی کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کر دی گئیں، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پولیس کو بھی جدید اسلحے سے لیس کیا گیا۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے یکجا ہوکر دہشتگردوں کے عزائم کو…