حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ کردیں

فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے صیہونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے جس کیلئے حماس کے جنگجو غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج…

بحیرہ احمر میں سکیورٹی خدشات، ڈنمارک اور فرانس نے جہازوں کی آمد و رفت معطل کردی

بحیرہ احمر میں صیہونی حکومت آنے والے بحری جہازوں پر یمن کے حوثی گروپ کے حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات کی بناء پر ڈنمارک اور فرانس کی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر میں اپنے جہازوں کی آمدو رفت معطل کردی۔ شپنگ کمپنیوں کا کہنا ہے بحیرہ احمر میں…

صیہونی حکومت کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے حملے نہ رک سکے، صیہونی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کردیے۔ صیہونی افواج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کمال عدوان اسپتال میں…

بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفیٰ مانگنے کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اپوزیشن جماعتوں کی کال پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم حسینہ واجد کے خلاف نعریبازی کرتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ بنگلادیش میں اپوزیشن جماعت بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی)…

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتا افراد کو ہلاک قرار دے دیا گیا ہے۔ عالمی تنظیم برائے تارکین وطن…

غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ سے غیر حاضر کیوں رہے؟ اسکاٹش رہنما کی رشی سونک پر تنقید

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ سے برطانوی نمائندے کی غیرحاضری پر اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما اسٹیفن فلین نے وزیراعظم رشی سونک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنماکا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھی ممالک نے بہادری…

صیہونی حکومت اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہی ہے: ترجمان حماس عسکری ونگ

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نےکہا ہےکہ صیہونی حکومت اب بھی اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہی ہے اور ان کے گھر والوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کر رہا۔ ایک بیان میں ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ…

غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے: قطر

قطر نے تصدیق کی ہےکہ غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کا…

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقررکیا ہے۔ کویتی کابینہ نے شیخ نواف شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح کی…

غزہ میں جنگ بندی کب ہوگی اور فائدہ کس کو ہوگا؟

ملبے کے ڈھیر غزہ میں جنگ بندی کے لیے صیہونی حکومت پرمغربی دباؤ اچانک بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔ 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت پرحماس کے حیران کُن حملے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت اس قسم کی تنقید کی زد میں…