آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا وہ شیشہ انہیں تحفے میں مل گیا
آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا تھا وہ انہیں ہمیشہ کے لیے مل گیا۔
آل راؤنڈر ایلیس پیری نے ویمن پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں چھکا مار کر نمائش کے لیے رکھی جانے والی کار کا شیشہ…