باب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ
برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔
خبروں کے مطابق برطانوی کمپنی امبری نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ لائبریا کے پرچم سے ساتھ ایک…