سائفر کیس میں صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد

نجی نیوز چینل کے مطابق خصوصی عدالت نے بتایا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کا ٹرائل نئی ترامیم کے تحت نہیں بلکہ سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت کیا جارہا ہے۔ شاہ محمود…

نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان

سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے، مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا رہا ہے۔ نواز شریف کو خاموشی ترک کرکے عوام کو…

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے

اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم ، این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری، این اے 48 سے ملک عبدالعزیز جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ سال 8 فروری کو ہونگے جس کے لیے الیکشن کمیشن نے…

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ

اسد شفیق پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے اور ٹیسٹ کرکٹر کراچی سے سلیکٹر بنیں گے، اسد شفیق یکم جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں توصیف احمد اور وہاب ریاض کی معاونت کریں گے۔…

آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت دی، مہمان کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان 5 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔ یاد رہے کہ آسٹریلوی بورڈ نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو بھی…

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ، اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں بروقت اسپتال پہنچایا گیا لیکن بدقسمتی سے احسن جانبر نہ ہو…

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کیساتھ ناروا سلوک، ویڈیو وائرل

سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی پہنچی،…

پائیدار توانائی سے بٹ کوائن کی مائننگ، کروڑوں ڈالر کی آمدن ممکن

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل…

ملتان کے طلبا ء نے روبوٹک کار بنالی

ملتان کے دو ہونہار طلبا کا کارنامہ ، تجرباتی طور پر روبوٹک کار بنا لی۔ جس کے فیچرز کو گاڑی میں نصب کر کے خاطر خواہ فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس میں ایسی ڈیوائس لگائی گئی ہے جو حادثے کی صورت میں ریسکیو کو خودکار پیغام دے گی ۔ نجی نیوز…

یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل

یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اگلے 10روز میں پاکستان کو بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا عمل شروع ہوجائیگا، سی پیک میں اشتراک کیلیے بھی تیار ہیں۔ یو اے ای کے قونصل خانے میں متحدہ عرب امارات…