توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی فوری جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پرسماعت کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے فوری جیل ٹرائل روکنے کی استدعا کی۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے ہوم ڈپارٹمنٹ کے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن سے…