دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ الجزیرہ چینل نے یمنی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں یمن کی مسلح افواج نے دو جہازوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے اور خیال کیا جاتا…

اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غاصب اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی استقامتی تحریک کی طرف سے فلسطین کی مکمل…

غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ

فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق عزالدین الاقسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ کے علاقے دیر البلاح کے مشرق…

صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔ حماس کے انفارمیشن سینٹر کے سربراہ نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سات سو سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی…

القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک

میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین…

حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔ کچھ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس لمحے کی ویڈیوز حاصل کی ہیں جب حماس کے میرینز نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک…

الیکشن کی امید، جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو راستے پر لانا مشکل ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 75 سال سے ملک پر مافیا مسلط ہے، 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے عوام باریاں لینے والوں کا احتساب کریں گے۔ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو…

فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی

شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ شام سے ایک میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب داغا گیا اور وہ مقبوضہ جولان کے ایک علاقے میں جاکر گرا۔ فارس نیوز کی رپورٹ…

غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان جو قلقیلیہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شدید طور پر زخمی ہو گيا تھا…

یمن سے فلسطینیوں کی حمایت جاری، پھر کیا ڈرون حملہ

برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔ برطانوی حکومت سے وابستہ ایک تنظیم نے اتوار کے روز آبنائے باب المندب پر ​​یمن سے آنے والے ڈرون طیارے کے حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق…