یمن کے حوثی گروپ کا بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملوں کا دعویٰ

یمن کے حوثی گروپ نے بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ اتوار کو امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور دیگر تجارتی بحری جہازوں پر حملے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی…

امریکی مسلمانوں نے بائیڈن کو دوبارہ صدارتی دوڑ میں شمولیت سے روکنےکیلئے مہم شروع کردی

غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بم باری کرنے والے صیہونی حکومت کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑگئی ہے۔ بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکوAbandonBide مہم شروع کر…

کندھ کوٹ،انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وےکیڈٹ کالج کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں وین اور ٹکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور حادثے کے 9…

غزہ کے معصوم بچے صیہونی حملوں میں زخمی ہونے کے بعد ایک دوسرے کو خود تسلی دینے لگے

غزہ کے معصوم بچے صیہونی حملوں میں زخمی ہونے کے بعد ایک دوسرے کو خود تسلی دینے لگے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد سے صیہونی کی غزہ اور دیگر قابض علاقوں پر بدترین بمباری جاری ہے۔ صیہونی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست…

امریکا میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا فلسطینی طالب علم مفلوج ہوگیا

امریکی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں فائرنگ میں زخمی ہونے والا فلسطینی طالب علم مفلوج ہوگیا۔ فلسطینی طالب علم ہشام کی والدہ کے مطابق ہشام کو ریڑھ کی ہڈی میں گولی لگی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے پہلے بھی خشدہ ظاہر کیا تھا کہ ان کا بیٹا…

ماں کی لاش کو ایک سال تک گھر میں رکھنے والی 2 بہنیں گرفتار

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک سال تک اپنی مردہ ماں کی لاش کو گھر میں رکھنے والی 2 بہنوں کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ورانسی کی رہائشی 2 بہنیں ایک سال سے اپنی…

صیہونی جارحیت سے غزہ کے 100 سے زائد تاریخی ثقافتی مراکز تباہ

غزہ میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں اور ان کا دائرہ محفوظ قرار دیے جانے والے جنوبی حصوں میں بھی پھیلا دیا گیا ہے۔ 58 روز سے جاری ان کارروائیوں کے دوران اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔…

ٹکٹ دیتے وقت سیاسی جماعتوں کو پلِ صراط سے گزرنا پڑتا ہے، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان کی تنقید عمومی تھی اور اس سے پارٹی میں جمہوری کلچر کی عکاسی ہوتی ہے تاہم دانیال عزیز نے دو افراد کا نام لے کر ذاتی تنقید کی جس پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔…

شہبازشریف سے ن لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کی ملاقات

ملاقات میں سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کے ساتھ انتخابی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق امور پر غور کیا گیا،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نےاپنے حلقوں میں انتخابی تیاریوں سے شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ شہباز شریف نےکہا کہ عوام کو مہنگائی اور…