انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی گئی، جسٹس اطہر
عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں90 دن سے زیادہ تاخیر آئین معطل کرنے کے مترادف ہے۔
سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر…