مینز بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کا آغاز 7 دسمبر سے آسٹریلیا میں ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کا 13واں ایڈیشن 7 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔سی اے کے مطابق مینز بی بی ایل کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں۔ بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹیسٹ میچ 6 دسمبر سے ڈھاکہ میں شروع ہوگا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 6 دسمبر سے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔میزبان مینز ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری…

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ کل ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا

اکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ہو گا ،پاکستان کی ویمن ٹیم کو میزبان خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کیوی ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی…

7 اکتوبر کے بعد ہر 3 میں سے ایک اسرائیلی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) نامی ذہنی بیماری کی علامات ظاہر…

وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کراچی نے فراڈ میں ملوث 10امپورٹرز اور 4 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 افراد کوگرفتار کر لیا۔ دونوں خودکار سسٹم میں فراڈ کرکے درست ریکارڈ کے بغیر رقم بیرون ملک منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے…

کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی

کوپ 28 کے صدر سلطان الجابر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی کوئی سائنس نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے لیے فوسل ایندھن کو مرحلہ وار ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین اور سینٹر…

امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور دیگر کمرشل جہازوں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، جبکہ امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ یمن کے حوثی…

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت، 6 میڈیا نمائندگان کو اجاز ت

اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں ملزمان کی طرف سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے…

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک

انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد11 سیاحوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جب کہ تین افراد زخمی اور 12…

امارات ایئرلائن کے نام پر سوشل میڈیا فراڈ کا انکشاف

ایمریٹس ائیر لائن نے فیس بک پر گردش کرنے والی خود سے منسوب ایک سرمایہ کاری اسکیم کے بارے میں خبردار کریا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق فیس بک پر ایک پوسٹ میں ایمریٹس کے اسٹاکس میں سرمایہ کاری کے لیے ایک نئے پلیٹ فارم کے آغاز کا اعلان کیا گیا…