آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام نے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط کیلئے اجلاس 7 دسمبر کوبلانےکا امکان…

کراچی کی حلقہ بندیوں پر تحفظات،ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے، سندھ میں نگران حکومت کم اور پیپلزپارٹی کی حکومت زیادہ ہے ، پیسہ بولتا ہے اور بول رہا ہے۔ اگر صاف شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو بہت بڑا مسئلہ بن جائے گا،لیول لیئنگ فیلڈ،…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی،اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر آج میڈیا نمائندوں کو بھی کوریج کے لیے جیل کے اندر…

الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے رقم ریلیز نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس، سیکرٹری خزانہ طلب

الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے فنڈز ریلیز نہ کرنے پر سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا،راوں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے لیے 42 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔ وزارت خزانہ نے اب تک 10 ارب روپے الیکشن کمیشن کو…

سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت،جسٹس مظاہر نے رجسٹرار کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ جسٹس مظاہرنقوی نے جواب کی کاپی سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کوبھی بھجوادی جس میں کہا گیا ہےکہ میں نے دو آئینی…

ملکی معاشی خود انحصاری کیلئے عوام ہمیں ووٹ دیں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلوائیں گے، ‎متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ ‎انتخابات میں کامیابی ملی تو نواز شریف کی قیادت میں قومی ترقی کے معاشی منشور پر عمل کریں…

سندھ میں 10 سال بعد کپاس کا پیداواری ہدف حاصل

یئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہاکہ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے مجموعی ملکی پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 30نومبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81فیصد کے اضافے سے مجموعی طور پر 77لاکھ 53ہزار روئی کی…

آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کرنے کا امکان

وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف…

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش

لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر شری شانتھ اور اسٹورٹ بنی ایکشن میں دکھائی دیں گے تو دوسری جانب پاکستانی پلیئرز سہیل تنویر، عثمان قادر اور فواد عالم بھی پریمیئم پاکس کی نمائندگی کریں گے۔ 13 روزہ ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہوں گی، جس میں پاکستان…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 6دسمبر کوہو گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 6 دسمبر کو سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ، انٹیگامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم کو مہمان انگلینڈ ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں…