ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی پر اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا الزام

ایک رپورٹ کے مطابق بائیٹ ڈانس کی جانب سے اپنے اے آئی چیٹ بوٹس کے لارج لینگوئج ماڈلز کو بہتر بنانے کے لیے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بائیٹ ڈانس کی جانب سے اوپن اے آئی کے ضوابط کی خلاف ورزی…

اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر کا نیا لے آؤٹ جلد متعارف

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ نے نئے ڈیزائن والا اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر فی الحال صرف اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے جاری کیا ہے اور اس کے لیے صارفین کو 2.23.26.13 ورژن ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس ہیڈر…

آسٹریلیا اور پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 26 دسمبر سے میلبورن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی)میلبورن میں شروع ہو گا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے،میزبان…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ، آسٹریلیا کا پاکستانی شائقین کیلئے کرکٹ میلے کا اعلان

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلے کا نام دیا گیا ہے ،کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فینز کے لیے میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر…

چیمپئنز ٹرافی2025، صرف پاکستان میں میچز کا پلان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد فروری ،مارچ میں ہونا ہے،اب تک صرف پاکستان میں ہی میچز کو ذہن میں رکھ کر پلان بنایا گیا ہے، گوکہ بھارتی ٹیم کے دورے کا کوئی امکان نہیں لگتا لیکن اس حوالے سے کوئی فیصلہ وقت آنے پر ہی ہوگا۔ گذشتہ دنوں پی سی بی…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ 20دسمبر کو ہو گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 20دسمبر کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کیوی ٹیم نے 17 دسمبر…

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو سینٹ جارج پارک ، کبیحا میں کھیلا جائے گا ۔ بھارتی ٹیم کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔مہمان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 527…

پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود سبزیوں کی مہنگی قیمتیں برقرار

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے لیٹر کمی سے بھی مہنگائی کی شدت میں کمی نہ آسکی،مہنگائی کی شدید لہر کے اثرات بازار تک بھی پہنچ گئے ہیں جہاں سستی اشیائے ضروریہ خریدنے آنے والے صارفین زیادہ قیمت سن کر پریشان ہو گئے۔ بازار میں ادرک 450،پیاز…

  پیاز برآمد کرنے کیلئے ایڈوانس ادائیگی کی شرط،کم از کم ایکسپورٹ پرائس مقرر

نگران حکومت نے ملک میں قیمتوں میں استحکام کیلیے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا،پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی۔ پیاز کی برآمد کیلیے کم از کم ایکسپورٹ پرائس مقرر کی گئی ہے جو 750 ڈالر…