خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں

پولیس کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق دہشتگرد ظفر کالعدم تنظیم کا کارندہ اور افغانستان کا باشندہ تھا جس نے 2 سکھ، 2 کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا تھا۔ دستاویزات کے مطابق مطلوب افغان ٹارگٹ کلر ظفر پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا،…

پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس بحال کردی گئی

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے، ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی۔ عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اور کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا ہے، عوام…

تین بڑی سیاسی جماعتوں کاچیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مختلف بارز کا مطالبہ مسترد

مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مختلف بارز کا مطالبہ مسترد کیا، رہنما تحریک انصاف بیرسٹر علی ظفر نےکہا کہ اس مطالبے کی ٹائمنگ غلط ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ سیاسی ہے مگر اس کی…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کو فوری مالیاتی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں رکن کمیٹی کامل علی آغا نے 5 ہزار روپے مالیت والے جعلی کرنسی نوٹ پیش کردیے۔ سینیٹرکامل علی آغا نے جعلی نوٹ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک…

بھارت کا ایک بار پھر پاکستان میں نہ کھیلنے کیلئے حیلے بہانے شروع

پاکستان کے ساتھ ڈیوس کپ 2024 کے فروری میں ہونے والے میچز کی میزبانی کے فیصلےکے خلاف بھارت نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈیشن میں اپیل کردی۔ گزشتہ ماہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈیشن نے آل انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کےسکیورٹی خدشات کو مسترد کر دیا تھا اور آل…

صاحبزادہ فرحان 5 سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی پر کافی پرجوش

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کرنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کہتے ہیں کہ قومی ٹیم میں نام آنے پر پچھلی مرتبہ تیار نہ تھے لیکن اب ڈومیسٹک میں محنت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے مچیور ہوچکے ہیں ۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے صاحبزادہ فرحان کو…

حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں داخل

مریکی شہر فلاڈیلفیا میں جاری یو ایس اوپن انڈر 19اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے نمبر چار سیڈ ایکواڈور کے ایمیلیو رومو لوپاز کو 0-3سے شکست دی۔ حزیفہ کی کامیابی کا اسکور 11-6، 13-11،اور 11-6 رہا،حذیفہ نے…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ روک تھام کیلئے ہدایت جاری کرنے کے…

واٹس ایپ کے 5 اہم پرائیویسی فیچرز کا ضروری قرار

بتدریج واٹس ایپ کو آل ان ون (all in one) سوشل پلیٹ فارم میں تبدیل کیا جا رہا ہے جس میں اسٹوریز، چینلز، کمیونٹیز، ڈیجیٹل اواتارز، گروپ کالز اور دیگر متعدد فیچرز موجود ہیں اور اس کے صارفین کی تعداد بھی 2 ارب سے زائد ہے۔ میٹا کی زیرملکیت…