نواز اور شہباز پرانے حلقوں، مریم دو صوبائی نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں، ن لیگ کی قیادت اپنے پرانے حلقوں سے ہی الیکشن میں حصہ لے گی۔ نواز شریف لاہور کے این اے 130 اور مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑیں گے، شہباز شریف لاہور کے این اے…

نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے الیکشن لڑیں گے،کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے۔ کل بروز جمعرات 21 دسمبر کو نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیں گے،نواز شریف مانسہرہ سے ایم این اے…

کالعدم بی این اے کا کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

کوئٹہ میں نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ساتھ پریس کانفرنس میں بی این اے کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کے لیے بھارت فنڈنگ کرتا ہے ،منشیات فروشی،لوگوں کو اغوا بھی کیا جاتا ہے۔ سابق…

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

حسان نیازی کی والدہ نےکاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی و پنجاب حکومت اور کمانڈنگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا…

سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز کی سزائے موت کیخلاف اپیل دائر

سارہ انعام قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ ایڈووکیٹ نثار اصغر کے توسط سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ ٹرائل کورٹ نے شاہنواز امیرکو سزائے موت…

خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ

صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔ مغربی خان یونس میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی…

دوحہ میں حماس کے سربراہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات

تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ حسین…

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ ہم فری اینڈ فیئر الیکشن چاہتے ہیں، ہمارا کوئی…

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا،سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے حکم نامہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ ضروری انتخابات کا…

کسی کو بھی آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں، وزیراعظم آفس کی رپورٹ عدالت میں پیش

اٹارنی جنرل منصور عثمان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیراعظم آفس کی پوزیشن ہے کہ آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور آئی بی سمیت کسی کو بھی آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں ہے، اگر کوئی حکومتی ایجنسی یہ ریکارڈنگز کر رہی ہے تو وہ غیر قانونی طریقے سے کر رہی…