سال2024 کی سرکاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2024 میں کل 39 تعطیلات ہوں گی جس میں سے 16 عام تعطیلات جب کہ 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق5 فروری 2024 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی، 23 مارچ 2024 کو یوم پاکستان کی بھی عام…

پنڈی پولیس نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید

پولیس ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ احتساب عدالت کے جج اڈیالا جیل سے عمران خان کے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب مبینہ فائرنگ ہوئی،تاہم اب پنڈی پولیس نے واقعے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ جج محمد بشیر…

صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب صیہونی وزارت جنگ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا، مظاہرین نے صیہونی وزارت جنگ کی نزدیکی چوراہے کو بھی بند کر دیا اور صیہونی کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ صیہونی فوج نے جمعہ (15 دسمبر) کی رات…

اسرائیل اور مجاہدین کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں،امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔…

فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں، دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ اس سے قبل جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے بھی ایک…

غزہ جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قرارداد پر ووٹنگ اب آج رات ہو گی، مسودے میں امریکا اور صیہونیوں کا غزہ جنگ میں وقفہ، معاہدہ یا انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے الفاظ پر اختلافات ہیں۔ اسرائیل اور امریکا سلامتی کونسل کی قرارداد میں "جنگ بندی" کی…

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں سے 10 افراد ہلاک

ضلع توتیکورن کے علاقے کیالپٹنم میں 2 دنوں سے ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ کی جارہی ہیں جس کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ تامل ناڈو حکام کا کہنا ہےکہ ضلع ترونل ویلی اور دیگر اضلاع میں بارش کے دوران دیواریں گرنے اور…

غزہ،صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے آج رفح میں اسپتال کے نزدیک فضائی حملہ کیا، خان یونس اور جبالیہ کیمپ…

القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحزیک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اسی طرح پچیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور دسیوں دیگر کو زخمی کئے جانے کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دو صیہونی ہیلی کاپٹر فرار پر مجبور

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہےکہ کل شام کو شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں شتولا، شومیرا اور ایون مناخم پر صیہونی فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کو زمین سے ہوا میں مار کرنے والے دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ نتیجے میں صیہونی ہیلی کاپٹر علاقہ چھوڑ…