فن لینڈ کی ٹیم چیمپئن کینیڈا کو شکست دے کر ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں داخل
مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں فن لینڈ کی ٹیم نے چیمپئن کینیڈا کو 1-2 سے شکست دی۔
فن لینڈ کے اوٹو ورٹانن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین حریف کھلاڑی گیبریل ڈیالو کو…