زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہو کہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے،احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، ہم اکثریتی سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ ملک کی تینوں بڑی جماعتوں میں اگر کسی کے…

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آج آغاز

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے…

تمام جماعتوں کے جلسے جاری، ایک پارٹی درخواست دیتی ہے تو دفعہ 144 یاد آجاتی ہے

پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے انعقاد کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت سے متعلق کیس میں جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیےکہ تمام سیاسی جماعتیں جلسے کر رہی ہیں لیکن اگر ایک جماعت جلسہ کرے تو ڈپٹی کمشنرکو دفعہ 144 یاد آجاتی…

28 فیصد امریکیوں نے پاکستان کو پکا دوست قرار دیدیا، سروے

28 فیصد امریکیوں نے پاکستان کے لیے مثبت جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اسے امریکا کا پکا دوست قرار دے دیا،اس کے برعکس 56 فیصد امریکی شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہوئے اور اسے دوست قراردیا۔ گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری…

غزہ میں صیہونی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے

غزہ کے علاقے جبالیہ، بیت لاحیہ، رفاح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر صیہونی فوج نے بمباری کی، شیخ رضوان کے علاقے میں گھر پر فضائی حملہ کر کے 10 فلسطینی شہید کر دیئے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق7 اکتوبر سے اب تک صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں…

عمران کو نہ نکالتے تو وہ آراو الیکشن کروا کر حکومت بنالیتے،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے انکشاف کیا ہےکہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے 6 وزارتوں کی پیش کش کی گئی تھی، عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک حکومت بنالیتے۔ نجی نیوز چینل…

اسٹیٹ بینک کی جانب سےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23.3 کروڑ ڈالر کم ہوئے جبکہ 17 نومبر تک 12.3 ارب ڈالر رہے۔ اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.7 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.2 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر…

نریندر مودی کو ‘پنوتی کہنے پر الیکشن کمیشن کا راہول گاندھی کو نوٹس، جواب طلب

الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو 'پنوتی، منحوس اور 'جیب کترا جیسے الفاظ کا استعمال کرنا سیاسی پارٹی کے ایک بہت ہی سینیئر لیڈر کے لیے غیر مناسب ہے۔ آسٹریلیا سے فائنل ہارنے پر جہاں بھارتی شائقین…

فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمدایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا ہے، ڈپٹی سیکرٹری وزرات داخلہ محمد ایاز بطور سیکرٹری کمیشن مقرر کردیئےگئے ہیں۔ سابق آئی جی طاہر عالم تاحال والدہ کی بیماری کے باعث کمیشن اجلاس میں…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنےکا اعادہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ کیا گیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا ہے، پاک فوج پائیدار استحکام، سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت جاری رکھےگی۔…