رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک تقریر میں رفح گزرگاہ کے کھلے رہنے، انسان دوستانہ…