ای سی سی کا اجلاس،ادویات 25 سے 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 262 ادویات کی ریٹیل قیمت میں اضافے سے متعلق سمری اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، ان ادویات کی…

ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا ،سابق کپتان انگلینڈ

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔ کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ اور…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز کو شامل کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق شاہنواز دھانی بولنگ کے لیے فٹ محسوس نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انہیں ری ہیب کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں…

بلے کا نشان ہمارا، چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑینگے،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی ترجمان بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑسکتے ہیں اور لڑیں گے جب کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کوکوئی مائنس نہیں کرسکتا، وہ ہمارے چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، ایسی کوئی نااہلی نہیں…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت کے لیے اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی خان کے روبرو سماعت ہوئی،عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا فیصلہ

پنجاب کے 6 اضلاع  کے تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی دینے اور مارکیٹیں تین بجے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اسموگ کے تدارک کے لئے منعقدہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور…

مونس الہٰی کی واپسی کیلیے نگراں حکومت کا انٹرپول سے رابطہ

تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لیے نگراں حکومت نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا، ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی واپسی کے لیے انٹرپول حکام سے رابطہ کیا ہے۔ ان کے خلاف مقدمات کی تمام تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مونس الہٰی کی گرفتاری…

وادی تیراہ میں امن لشکر کا کمانڈر بھتیجے سمیت قتل

ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے شین کمر میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں امن لشکر کے کمانڈر میرزا حان اور عبدالمالک خان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاچا اور بھتیجے ہیں، ہولیس نے…

سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ مری میرا دوسرا گھر ہے، بچپن سے پسند ہے۔ مری کا حسن واپس آنا…

اسلام آباد میں بچوں کا غزہ مارچ، فلسطینی بچوں کی ہمت کو خراج تحسین

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بچوں کے غزہ مارچ میں اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر ہزاروں بچے شریک ہوئے، جو اسرائیلی حملوں اور بمباری سے متاثر ہونے والے فلسطینی خاندانوں خصوصاً بچوں سے اظہار یکجہتی کررہے تھے۔ غزہ مارچ میں شریک بچوں نے کتبے…