عمران کو نہ نکالتے تو وہ آراو الیکشن کروا کر حکومت بنالیتے،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے انکشاف کیا ہےکہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے 6 وزارتوں کی پیش کش کی گئی تھی، عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک حکومت بنالیتے۔ نجی نیوز چینل…

اسٹیٹ بینک کی جانب سےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23.3 کروڑ ڈالر کم ہوئے جبکہ 17 نومبر تک 12.3 ارب ڈالر رہے۔ اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.7 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.2 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر…

نریندر مودی کو ‘پنوتی کہنے پر الیکشن کمیشن کا راہول گاندھی کو نوٹس، جواب طلب

الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو 'پنوتی، منحوس اور 'جیب کترا جیسے الفاظ کا استعمال کرنا سیاسی پارٹی کے ایک بہت ہی سینیئر لیڈر کے لیے غیر مناسب ہے۔ آسٹریلیا سے فائنل ہارنے پر جہاں بھارتی شائقین…

فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمدایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا ہے، ڈپٹی سیکرٹری وزرات داخلہ محمد ایاز بطور سیکرٹری کمیشن مقرر کردیئےگئے ہیں۔ سابق آئی جی طاہر عالم تاحال والدہ کی بیماری کے باعث کمیشن اجلاس میں…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنےکا اعادہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ کیا گیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا ہے، پاک فوج پائیدار استحکام، سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت جاری رکھےگی۔…

190 ملین پاؤنڈکیس،نیب کی عمران خان کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈکیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ اڈیالہ جیل میں القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد…

ایلون مسک کا ایکس میں لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے اکتوبر 2023 میں اچانک ایک تبدیلی کی تھی جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویب لنک پوسٹ کے پریویو کارڈ سے ہیڈلائن یا ٹیکسٹ کو ہٹا دیا گیا تھا۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ ویب لنکس کے پریویو کارڈ میں ہیڈلائن…

انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی گئی، جسٹس اطہر

عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں90 دن سے زیادہ تاخیر آئین معطل کرنے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر…

ہمارے بعد کے دور نے تباہی پھیر دی، ہنستے بستے ملک کو اجاڑ دیا،نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مری میں ورکرز سے خطاب کرتے ہو کہا کہ ہمارے دور کے بعد ملک میں جو دور آیا اس نے تباہی پھیر دی ، 2017 میں اس ملک پر تلواروں اور کلہاڑیوں سے وار کیا گیا۔ جب میرےخلاف کچھ نہیں ملا تو مجھے نا اہل کر دیا، ملک کے…

اے آئی ٹیکنالوجی 3 روزہ کاروباری ہفتے کو یقینی بناسکتی ہے، بل گیٹس

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ تو شاید نہ لے سکے مگر وہ 3 روزہ کاروباری ہفتے کو ضرور ممکن بناسکتی ہے،کم از کم مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا تو یہی سوچنا ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب…