بچوں میں آٹزم کی قبل از وقت تشخیص کرنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم
ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم تیار کیا گیا ہے جو بچوں میں آٹزم کی قبل از وقت تشخیص کر سکتا ہے۔
لوئس ول یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے تیار کردہ یہ جدید سسٹم رواں ہفتے شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس…