پی سی بی کا مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔
پی سی بی کی جانب سے 11 ویمن کرکٹرز میں انڈر 19 کی 10 اور 1 ایمرجنگ…