دنیا کی خاموشی نے غزہ میں نسل کشی کی اجازت دے دی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے اسے غزہ پٹی پر اسرائیل کی بمباری جاری رہنے پر سخت تشویش ہے اور عام شہریوں کی حفاظت کے لئے صیہونی حکومت سے تمام اقدامات انجام دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کے ترجمان سیف…

غزہ میں فوج کو مشکلات، پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونی

نیتن یاہو کابینہ کے وزیرخزانہ بزالل اسموتریچ نے کہا ہے کہ ہر روز اسرائیل کا دفاع کرنے والے مزید فوجیوں کی ہلاکت کی خبریں مل رہی ہیں۔ اس جنگ کے لئے فنڈ کا انتظام اور اس میں پیشقدمی ہماری ذمہ داری ہے،صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف ہرتزی…

فلسطینی انسانی حقوق کی رپورٹ،غزہ کا بحران بےقابو قحط اور بھوک کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے

فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوجی سفید جھنڈا اٹھانے کے بعد بھی فلسطینی شہریوں کو پھانسی دیتے ہیں۔ فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے مراکز پر صیہونی افواج…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ

حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے،لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صہیونی فوج کے برانیت بیرک کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے الراہب میں صیہونی فوج کے…

اسرائیل فلسطینی عوام کو صحرائے سینا میں بھگانا چاہتا ہے،محمود عباس

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک انٹریو میں کہا کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں اور فلسطینی اتھارٹی سے چھٹکارا پانا ہے۔ غزہ کے عوام جن حالات کا شکار ہيں وہ انیس سو اڑتالیس میں ہونے والے اجتماعی قتل عام اور…

بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی،یمن

یمن کی قومی نجات حکومت کے سنیئر عہدیدار علی القحوم نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو عبور کر چکی ہیں۔ بدھ کی صبح امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈکوارٹر سنٹکام کی جانب سے یمنی نیشنل آرمی کے…

فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے فوجی بازو القدس سرایا بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی پانچ فوجی گاڑیوں کو تباہ…

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ31 دسمبر سے شروع ہوگا

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس منتظمین کے…

بھارت اور آسٹریلیا کی ویمنز ٹیموں کے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغا زکل ہوگا

تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 28 دسمبر کو وانکھیڈے سٹیڈیم ، ممبئی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔ واحد ٹیسٹ میچ میزبان بھارتی خواتین ٹیم نے مہمان آسٹریلوی ویمنز ٹیم سے 8 وکٹوں…

مینزبگ بیش لیگ،برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈ ر کا میچ آج ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 13 واں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی سخت اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں آج ایک میچ کا فیصلہ ہوگا اور وہ لیگ کا 16 واں میچ ہوگا جس…