بھارتی کھلاڑی بولنگ کراتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو ریاست مدھیا پردیش کے ضلع کھرگون کے گاؤں میں 22 سالہ اندل سنگھ یادھو کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
اندل سنگھ میچ کے دوران بولنگ کرا رہا تھا کہ اچانک اسے بے چینی محسوس…