واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا،واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں۔ اس نمبر کو اشتہارات سمیت مختلف مقاصد کے لیے ان…

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش

ملک میں مئی 2022 سے اگست 2023 تک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں، ملک میں 2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات ہوئے۔ قانون نافذ کرنے والے 593 اور 263 شہری شہید ہوئے جبکہ دہشتگردی کے واقعات میں 1365 سکیورٹی…

ریلوے نے 6 ماہ میں 40 ارب روپے آمدن کا ہندسہ عبور کرلیا

پاکستان ریلوے نے مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی میں 41 ارب روپے کی آمدن، پچھلے سال جولائی تا دسمبر یہ آمدن 28 ارب روپے تھی۔ پاکستان ریلوے پر امید ہے کہ مالی سال کا ٹارگٹ ایک ماہ قبل حاصل کر لیا جائے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان…

لگتا ہے الیکشن روکنے کیلئےہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران کہا کہ مجھے لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔…

ای سی سی، سرکاری پاور پروڈیوسرز کی نجکاری کرنے کی تجویز

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی سازوں نے سنجیدہ نوعیت کے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری پاور پروڈیوسرز پر غیر ملکی قرضوں کا بھاری بوجھ ہے، جس کو ہلکا کرنے کیلیے نجکاری ضروری ہے۔ وزارت توانائی ( پاور ڈویژن) کے ذرائع نے…

کاغذات مسترد کرنے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیلوں پر سماعت،آر او کی طلبی

ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ رشید شفیق اور سابق وزیر قانون بشارت…

70 کروڑ ڈالر کی قسط،پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو ایک خط ( لیٹر آف انٹینٹ )جاری کیا ہے اور اس میں تمام طے شدہ شرائط نافذ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے تاکہ 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری مل سکے۔ اب آئی ایم ایف نے…

پشاور، پولیس چوکی پرتھرمل ویپن کے ذریعے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز…

شمالی وزیرستان، میر علی کے گاؤں موسکی سے 6 لاشیں برآمد

شمالی وزیرستان کے گاؤں میر علی کے علاقے موسکی سے 6 لاشیں ملی ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے افراد پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور مقتولین کی میر علی بازار میں ہیئر…

اسلام آباد اور پنڈی میں شدید دھند سے فلائٹ آپریشن درہم برہم

شدید دھند کے باعث اسلام آباد پہنچنے والی تین پروازوں کو لاہور اور پشاور اتار لیا گیا جب کہ درجن بھر پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔ نجی ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کو فضا میں آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد لاہور میں…