یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان

یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔ یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے پیر کی رات ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم…

امریکی سفیر کی نگران وزیرخارجہ سے ملاقات، سفارتی امور پر بات چیت

ترجمان امریکی مشن کے مطابق امریکا کے پاکستان میں تعینات سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،…

عراق: امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ

عراق کے صوبہ الانبار کی عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔ مغربی میڈیا نے اپنے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عین الاسد ميں امریکی فوجی چھاؤنی پر پہلا ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی…

حماس: خاتون فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔…

حسان نیازی فرار کیس، علی زیدی اور حلیم عادل پر فرد جرم عائد

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سٹی کورٹ سے حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے حلیم عادل کو عدالت میں پیش کیا جب کہ علی زیدی بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران پولیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو…

آزادانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلینگ فیلڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن شکایات دور کرے، دیانت داری سے منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ فیصلے…

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار

آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا،یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔ یو اے ای کے بعد جرمنی، اسپین، فرانس،…

چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا

پاکستان پڑوسی ملک چین کو فروزن بیف گوشت فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے،پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال 2022 میں 30…

سارہ انعام کیس، مقتولہ کے والد نے مجرم کی والدہ کی بریت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے مجرم شاہ نواز امیر کے والدہ ثمینہ شاہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سیشن عدالت نے ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کیا، سیشن عدالت کا خاتون کو کیس سے…

2002ء میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی سزا 5 سال کرنے کی…