پیرس اولمپکس، آخری وقت میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں انٹری، پاکستان پابندی سے بچ گیا
اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کی انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ یکم جنوری تھی، یکم جنوری کو ہی پی ایچ ایف نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ )سے رابطہ کرکے ایک دن کی توسیع لی اور فوری ٹرائلز کرا کے پاکستان ٹیم کی انٹری کرادی۔…