کے الیکٹرک نے شہر میں لوڈشیڈنگ 10 گھنٹوں تک بڑھادی

موسم سرما میں بجلی کی طلب میں کمی کے باوجود کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ شروع کردیا اور لوڈشیڈنگ کے اوقات کو 10 گھنٹوں تک بڑھا دیا ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں، گارڈن، گارڈن ویسٹ،…

نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سوال کیا کہ 62 ون ایچ میں…

شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 بچے جاں بحق

پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے کھجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچے علاقے میں بکریاں چرا رہے تھے جو دھماکے کی زد میں آگئے،بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے…

این اے 15، نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اعظم سواتی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 پر کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف اپیل دائر کی تھی جسے سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے اعظم سواتی کی اپیل پر نواز…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔ 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 218200 روپے اور فی دس گرام سونے کی…

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے67 پیسے ہےانٹربینک تبادلہ میں میں آج ڈالرکا بھاؤ 5 پیسےکم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں میں ڈالر گزشتہ روز 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تاحیات نااہلی کی کوئی تو منطق ہونی چاہیے، ایسا نہیں کہ موڈ پر منحصر ہو ، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم…

سپریم کورٹ ، سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرتی کرنے پر سوالات

جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی، وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا وزیراعظم کے پاس یہ اختیارہے کہ خود…

سیکرٹری پاور ڈویژن نے لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس لے لیا

سیکرٹری پاور نے لوڈشیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئےلوڈشیڈنگ پر لیسکو ، این ٹی ڈی سی اور سی پی پی سیل کی سرزنش کی جس کے بعد 50 روپے یونٹس تک والے بند پاور پلانٹس ہنگامی بنیادوں پر چلا دیے گئے۔ لاہور گڈو سے متاثرہ ٹرانسمیشن لائن بھی سسٹم…

الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…