جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے میں 14 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی حکومت کے اس حملے میں شہید ہونے والے افراد مغربی خان یونس میں ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے- دوسری جانب صیہونی غاصبوں نے جنوبی غزہ کے شمالی الخلیل پر بھی دھاوا بول کر اس علاقے کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی تلاشی لی، صیہونی…

صیہونیوں کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی،نجیب میقاتی

فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان اور اس کی خودمختاری پر پے در پے حملوں کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت پرزور دیا۔ انہوں نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے خاتمے…

لبنان اور صیہونیوں کے درمیان شدید کشیدگی

جنوبی بیروت میں غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری کی شہادت کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نےصالح العاروری کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے…

پی پی پی کا چاروں صوبوں میں 30 سے زائد مقامات پر جلسوں کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول کی انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو انتخابات سے قبل چاروں صوبوں کا دورہ کرکے 30 سے زائد مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بلاول ہاؤس میڈیا سیل سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو 10…

ن لیگ کے ناراض اراکین کو منانے کے جتن ، ٹکٹوں کی تقسیم میں تاخیر

ن لیگی قیادت قومی اسمبلی کے ٹکٹ دینے کیلئے حتمی فیصلے کے قریب پہنچ گئی ہے، چند حلقوں میں ناراض ارکان کو منانے کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 اور 120 میں مریم نواز نے کاغذات جمع کرائے ہیں، زیادہ…

شیر افضل کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد ، پی ٹی آئی کی ذاتی بیانات سے لاتعلقی

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کرتی ہے، چیف جسٹس کے ہوتے تحریک انصاف کو انصاف کی کوئی امید نہیں۔ ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا…

پاکستان فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھےگا، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ پاکستان سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی ہمیشہ حمایت کرےگا ۔ حالیہ بین الاقوامی تبدیلیوں کے تناظر میں کانفرنس کا انعقاد اہم اور بر وقت ہے، پاکستان…

تحریک لبیک نے نیا پارٹی پرچم اور انتخابی منشور پیش کردیا

تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کرتے ہوئےبتایا کہ ہم سیاسی سفر کے تحت الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ ہم نے اپنا سیاسی منشور عوام کے سامنے رکھ دیا ہے،تحریک…

دل کی تکلیف ہو تو مخالفین لندن بھاگ جاتے ہيں، بلاول

یپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ن لیگ کے گڑھ لاہور میں کھڑے ہوکر نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل کی تکلیف ہوتی ہے تو لندن بھاگ جاتے ہيں۔ لاہور کے حلقہ این اے 125 میں پیپلزپارٹی کے ورکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

بل بورڈ، وال چاکنگ اور پینافلیکس پر پابندی،لاہور میں انتخابی مہم کا ضابطہ اخلاق جاری

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول کے مطابق پمفلٹ، پوسٹر اور کتابچے مقررہ سائز سے زیادہ شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔ عمر مقبول کے مطابق پرنٹنگ مٹیریل پر پرنٹرز کا نام نمایاں پرنٹ کرنا لازمی ہوگا، بل بورڈ، وال چاکنگ اور پینا فلیکس پر…