انسانی فضلے سے بنایا گیا ماحول دوست جیٹ ایندھن میں بدلنا ممکن

برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹر شائر کی مقامی کمپنی فائر فلائی فیول کا کہنا ہے کہ اس کا بائیو فیول کیمیائی اعتبار سے جیٹ ایندھن سے مشابہت رکھتا ہے لیکن اس کے مقابلے میں 92 فی صد کم کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتا ہے۔ عالمی سطح پر کاربن ڈائی…

غزہ کی جنگ سے صیہونی حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان

صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کے تخمینے کی بنیاد پر اس حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ امیر…

نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ

غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامین نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔ صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کا اجلاس اس ملاقات…

غزہ کی انتہائی ابتر صورتحال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

عالمی ادارۂ صحت نے کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے…

سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرمان کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور شہداء کے پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ اقوام متحدہ…

بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس ملک کی وزارت تعلیم میں امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیروں میں سے ایک طارق ہباش نے واشنگٹن کی جانب سے غزہ میں…

غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی نسل کشی کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی اور ان کو بے گھر کیا جانا نسل کشی ہے، دیگر ملکوں کو خبردار کیا کہ وہ اس طرح کے اقدامات میں حصہ نہ لیں- بالاکرشنن راجا گوپال نے سوشل میڈيا پلیٹ فارم…

حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

حزب اللہ لبنان کے مطابق شبعا فارم کے زبدین علاقے کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام اور بیاض البلیدا اور المالکیہ میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر برکان میزائل سےحملہ کیا ہے۔ صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو مقبوضہ شبعا فارم کے رویسات…

مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ

مشرقی شام ميں واقع العمر امریکی فوجی اڈے پر عراقی استقامت کے ڈرون حملے میں کئی امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ زخمی امریکی فوجیوں کو العمر فوجی اڈے سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شمالی شام ميں اس کے دیگر فوجی اڈوں اور اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔…

عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ

غیر ملکی نیوز رپورٹ کے مطابق، تحریک النجباء کے میڈیا ذرائع نے بغداد کے مشرق میں الحشد الشعبی سے وابستہ ہیڈکوارٹر پر جارح امریکیوں کے حملے کی خبر دی ہے۔ ان ذرائع نے بغداد کے مشرق میں ایک عمارت پر جارح امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کے بعد…