بلوچستان میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
زیار ت شہر میں5 اور پہاڑوں پر 8 انچ برف پڑچکی ہے جبکہ کان مہترزئی، توبہ اچکزئی میں بھی برفباری ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور معمولات زندگی متاثر ہوگئی۔
حکام کی جانب سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا ،ادھر کوئٹہ…