کمپیوٹر کی بورڈ میں دہائیوں بعد ایک نئے بٹن کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور یہ کمپنی 2024 میں کمپیوٹرز کو اے آئی سے لیس کرنا چاہتی ہے۔ اسی لیے نئے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے کی بورڈ میں ایک…

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ میں یہ…

ن لیگ عدم اعتماد میں ساتھ دینے والے PTI منحرفین کو ٹکٹ دینے کیلئے تیار

یہ پی ٹی آئی کے وہ رکن پارلیمنٹ تھے جن کی وجہ سے اپریل 2022 میں شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہوئی تھی تاہم نون لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ابھی تک کچھ بھی حتمی نہیں ۔ راجہ ریاض کو شہباز حکومت کے دوران…

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج، کئی مقامات پر موٹرویز بند

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات سے موٹرویز کو بند کردیا گیا۔ شدید دھند کے باعث موٹرویز ایم ون کو پشاور سے اسلام آباد تک بند کردیا گیا…

وزیر اطلاعات کا برطانوی جریدے میں عمران کے مضمون کی اشاعت پر حیرت کا اظہار

برطانوی جریدے میں شائع بانی ٹی پی آئی کے مضمون پر ردِ عمل دیتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا جائے گا۔ یہ حیران کن اور پریشان…

پیپلز پارٹی نے الیکشن کیلئے سندھ اور بلوچستان سے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے لاڑکانہ سے 194 اور این اے 196 قمبر شہدادکوٹ سے، آصف علی زرداری شہید بے نظیرآباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ سابق ایم این اے خورشید شاہ این اے 201 سکھر، شازیہ…

آرٹیکل 62 ون ایف تشریح کیس، عدالتی فیصلے سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی، ریما عمر

ریما عمر نے جواب میں بتایا کہ سپریم کورٹ کے سمیع اللہ بلوچ فیصلے کی روشنی میں الیکشن ایکٹ میں سیکشن 232 شامل نہیں کیا جا سکتا تاہم سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ سمیع اللہ بلوچ 5 رکنی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لے سکتا ہے۔ آرٹیکل 62 ون ایف کی…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس ایک بار پھر سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ 8…

سندھ میں سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے، فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

خواتین ہماری نمائندہ بن کر گھر گھر جائیں ، پیغام اور پارٹی کا منشور پہنچائیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹوزرداری نے این اے 127 لاہورمیں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ خواتین گھر گھر جاکر لوگوں کو سمجھائیں کہ باقی جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا، خواتین…