عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 186900 روپے کی سطح پر آگئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2065ڈالر کی سطح پر آگئی۔ صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے…

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد ہوگئی،19 اشیائے ضروریہ مہنگی

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 اعشاریہ 86 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک…

پشاور، بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرائے بڑھانے کی تجویز

بی آرٹی کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرائے بڑھانے کی تجویز کی گئی ہے اور کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویزپرمشتمل سمری صوبائی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق پہلی تجویز کے تحت کرائے میں 5 سے 20 روپے اضافہ کرنے…

کینیڈا کا اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے سکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ہدایت نامہ کے مطابق پاکستان میں غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے باعث انتہائی احتیاط برتیں، دہشتگردی، بے…

بنگلا دیش میں کل عام انتخابات ہونگے، حسینہ واجد کا پانچویں بار وزیراعظم بننے کا امکان

بنگلادیش میں عام انتخابات کل اتوار کو ہوں گے جس میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ بنگلادیش میں کل اتوار کے روز ہونے والے عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 370 ملین ڈالر کا جرمانہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قانونی پریشانیاں مزید بڑھ گئیں، امریکی عدالت نے ان پر 370 ملین ڈالر کا جرمانہ کردیا۔ نیویارک کی اٹارنی جنرل للیٹا جیمز نے سول فراڈ مقدمے میں ٹرمپ کے خلاف جرمانے کی قیمت 250 ملین ڈالر سے بڑھا کر 370 ملین ڈالر…

ٹرمپ اقتدار میں آنے کیلئے امریکی جمہوریت کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں،جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کیلئے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے،اس موقع پر صدر بائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی۔ 6جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ٹرمپ کو…

امریکی وزیر دفاع کو طبی پیچیدگیاں، ایک ہفتے اسپتال میں داخل رہے

امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کے طبی پیچیدگیوں کے باعث رواں ہفتے اسپتال میں ایڈمٹ رہنے کا انکشاف ہوا ہے،پینٹاگون کے مطابق لائیڈ آسٹن کو یکم جنوری کو والٹرریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ لائیڈ آسٹن کے علاج معالجے سے…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد

نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ہورہی ہے، کانفرنس کا مقصد گلوبل ہیلتھ چارٹر کی تیاری ہے تاکہ مستقبل میں کورونا جیسی وبا اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو بہتر تیار کیا جائے۔ اس…

چین کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ

چین نے ماحول دوست ترقی میں 2023 کے دوران خاصی پیشرفت کرلی، اپنے دوہرے کاربن ہدف کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ کا مشن ہے کہ 2030 کے بعد کاربن اخراج میں کمی کا عمل شروع کر کے 2060 تک ملک کو کاربن نیوٹرل ملک بنالیا جائے۔ گزشتہ سال کے مقابلے…