9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا پتہ لگانے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی،کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کمیٹی 14 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہو گی۔…