فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

غزہ پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ غزہ پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور اس دوران 2 الگ الگ…

دنیا میں صیہونی حکومت حامی مظاہروں کے مقابل صیہونی حکومت مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ

غاصب صیہونی حکومت کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر صیہونی حکومت حامی مظاہروں کے مقابل صیہونی حکومت مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے…

اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی

یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔ یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے…

جنوبی لبنان: صیہونی فوجی مراکز پر32 میزائل فائر، جاسوسی کے مرکز پر ڈرون حملہ

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی لبنان سے یکے بعد دیگرے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پریس ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں الجلیل العلیا کے علاقے میں صیہونی فوجی مراکز پر بتیس میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔…

عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ

عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے جنوب مشرقی شام میں التنف اور شمال مغربی شام میں الشدادی امریکی فوجی اڈوں کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ۔ عراق کی تحریک…

القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 صیہونی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے…

مقدمات کی بنیاد پرکسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا،جج الیکشن ٹربیونل

کراچی: الیکشن ٹربیونل کے جج نے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ایسا لگ رہا ہے ریٹرننگ افسر نے شوقیہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے کیونکہ مقدمات کی بنیاد پرکسی کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا۔ کراچی میں الیکشن…

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضہ ہے، مقررہ وقت پر الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

پی ایچ ایف کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے برطرف صدر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پرنوٹس جاری کیا جس میں درخواست گزار نے اپنی جگہ طارق منصوربگٹی کوپاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر بنانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔ اسلام آباد…

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ گزشتہ ہفتے آر آئی سی میں ان کا تھیلیم ٹیسٹ کرایا گیا تھا…