ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت برقرار، بلوچستان میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت وادی کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان…

پی ٹی آئی کا کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا ہے نہ عدلیہ کے خلاف کوئی بیان دیا: گوہر خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے عدلیہ کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی…

اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر صیہونی فضائی حملے میں شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں حماس کے دواہم کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی کو فضائی حملے میں شہید کردیا، صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت پر حملے میں ملوث تھے۔ صیہونی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں حماس کے کمانڈ…

ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے باراک اوباما کو پریشانی میں مبتلا کردیا

سابق امریکی صدر باراک اوباما کو جو بائیڈن کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان سابق صدر باراک اوباما نے جو بائیڈن سے اہم ملاقات کرکے…

امریکی وزیر خارجہ کی صدر اردوان اور ترک ہم منصب سے ملاقات

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ کے بعد اپنے چوتھے دورہ مشرق وسطیٰ سے قبل استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک ہم منصب سے ملاقاتیں کیں۔ ترک رہنماؤں اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں غزہ کی صورت حال…

بنگلا دیش: آج ہونے والے عام انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات، ٹرین، اسکول اورپولنگ بوتھ نذر آتش

بنگلا دیش میں عام انتخابات آج ہوں گے، بنگلا دیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے، دو روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دیدی ہے۔ عام انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عوام…

صیہونی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

صیہونی حکومت کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید…

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں اور صیہونی عام شہریوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس مظاہرے میں صیہونی…

یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ

یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔ یمنی…

صیہونی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے

اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے ایک بیان جاری کرکے غزہ پٹی میں واقع ایک قبرستان سے…