گزشتہ برس پشاور میں کتنی جبری شادیاں کروائی گئیں؟

پشاور میں خواتین اور بچیوں کی جبری شادی کا سلسلہ گزشتہ برس 2023 کے دوران بھی نہ تھم سکا، 2023 کے دوران پشاور میں 35 خواتین اور 18 کم عمر بچیوں کی جبری شادیاں دیکھنے میں آئیں۔ پشاور میں خواتین اور کم عمر بچوں کی جبری شادیوں سےمتعلق پولیس…

محکمہ ٹرانسپورٹ کا بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ

خیبر پختونخواکے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) آپریشنز کیلئے ایک ارب روپے کے فوری سبسڈی فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی آپریشنز کے فنڈز کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں…

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

یورپی ملک آئس لینڈ آتش فشاں کے میگما چیمبر تک ڈرل کرکے سائنسی تاریخ میں ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کی تیاری کر رہا ہے۔ سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال مشرق میں موجود…

ہیکرز بغیر پاسورڈ جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، ماہرین

سیکیورٹی محققین نے جی میل میں ایک ایسا سقم دریافت کیا ہے جس کے ذریعے ہیکرز پاسورڈ کے بغیر لوگوں کے جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کمپنی کلاؤڈ ایس ای کے کی جانب سے کیے گئے تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ ایک خطرناک قسم کا…

انسٹاگرام صارفین اس ٹرینڈ سے ہوجائیں ہوشیار!

اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش سمیت پسندیدہ…

اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا گیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔ اسٹار لنک کی یہ ڈائریکٹ ٹو سیل…

بلوں میں 200 فیصد اضافے کے باوجود گیس غائب

گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ حکومت نے یکم نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔ اس اضافے کا اطلاق ہونے کے…

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آ باد: پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی ہے۔…

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 857 روپے بڑھ کر ایک…

سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ملک میں انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ لاہور میں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہیں، مرغی فی کلو 602 روپے اور انڈے 386 روپے درجن کی بلند سطح پر…