اسپیشل فیسلی ٹیشن کونسل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

سہیل حمید ایڈووکیٹ نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سرمایہ کاری کو پروموٹ کرنے کے لیئے بنائی گئی کونسل آئین کی خلاف ورزی ہے، یہ کونسل میں وزیراعظم کی سربراہی میں بنائی گئی ہے جس میں چاروں وزرائے اعلی اور آرمی افسران ممبرز ہیں۔ یہ…

عالمی بینک،پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ

عالمی بینک کی پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 3.5 کے بجائے 1.8 فیصد رہےگی۔ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکرو اکنامک خطرات برقرار ہیں اور قرضوں کے بوجھ میں اضافہ ہوا ہے،…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئیں

اعدادو شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں فروخت 48 فیصد گھٹ گئی۔ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے پیٹرول فروخت 19 فیصد…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھٹے سے چوتھے نمبر پر آگئی۔ سری لنکا کی ٹیم نے بنگلا دیش کو…

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کی اعلان کردہ ٹیم کیلئے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں مائیکل بریس ویل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 9 اہم کھلاڑی آئی پی ایل اور 1 کھلاڑی کاؤنٹی کھیلنے کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز،پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ منگل کے روز کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا، کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ کھلاڑی 8 اپریل تک کراچی میں کیمپ میں شرکت کے بعد عید منانے…

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ پاکستان مینز اور ویمنز ٹیمیں دونوں ایونٹس میں شرکت کریں گی، ہر ٹیم انڈر 19 ایج گروپ کے 4…

انگلش پریمیئر لیگ،کل مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں (کل) بروز جمعرات مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ آرسنل اور لیوٹن ٹائون کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں…

سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے،جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کا جواب، عدالت برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی…

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری وقت کیا ہے، یہ ابھی طے نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی…