پشاور ہائیکورٹ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں دلائل مکمل، سماعت ملتوی

پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید…

لاہوربورڈ ، میٹرک امتحانات، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ 100نمبرکا کردیا

2024-2026 سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100 ،100 ہوجائیں گے۔ ترجمان کے مطابق اسلامیات کا پرچہ نویں میں اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ دسویں جماعت میں لیا جائےگا۔ لاہور بورڈ نے اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی…

پی ٹی آئی میں تنازع، ٹکٹ مبینہ طورپر 4 کروڑ میں بیچنے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع کھڑا ہوگیا، شیر افضل مروت گروپ بیرسٹرگوہر اور پارٹی کی مرکزی قیادت کے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے…

کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے جرائم پر قابو نہ پانے اور اپنے تھانےکی حدود میں جرائم کی سرپرستی کرنے پرکل 82 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیاہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی پولیس چیف نے کراچی رینج کے…

نئےکورونا ویریئنٹ کےکیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ کا ہدایت نامہ جاری

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ کورونا کے متاثرین کے ساتھ منسلک افراد کی نشاندہی کرکے قرنطینہ کیا جائے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ مریضوں سے…

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے ن لیگ سے پارٹی ٹکٹ مانگ لیا

عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔عطا مانیکا نے شہباز شریف سے انہیں یا بیٹے کو ٹکٹ دینے کی بات کی۔ 2018 میں حیات مانیکا اس حلقے سے الیکشن ہار گئے تھے، شہباز شریف نے عطا مانیکا سے کہا کہ…

عمران خان کا تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے پر بات کرنے سے انکار

عمران خان نےاڈيالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے سے متعلق سوال پر کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات نہیں کریں گے۔ عمران خان سے سوال ہو ا کہ تاحیات نااہلی ختم ہونے سے ہوسکتا ہےکہ مستقبل میں آپ کو…

پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا

سرکاری اسپانسرشپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں، بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین حج پر جائیں گے جن میں سے 50 فیصد سرکاری اور 50…

پنڈی میں فائرنگ، جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان زخمی

پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ مولانا ریحان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے،خیال رہے کہ گزشتہ…

نقیب اللہ قتل کیس،سابق ایس ایچ او سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔تاہم عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہاں کو طلب…