پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کے اجرا یا تجدید کے سلسلے میں شکایات اور آگاہی کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کے مطابق ان کی کوششوں سے پاسپورٹ کا اجرا معمول…

عمران خان لاہور کے بعد میانوالی سے بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جس کے خلاف انہوں نے ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی۔ راولپنڈی ہائیکورٹ بینچ کے الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری افضل نے عمران خان کی اپیل پر…

صدر علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے 4 امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں جب کہ عالمگیر خان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 سے پی ٹی آئی رہنماؤں صدر عارف علوی…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں، میں نے لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دیے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے جواب میں خود پر عائد…

کندھ کوٹ،الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج، 4 ملازمین جاں بحق

تحصیل کندھ کوٹ کے الیکشن کمیشن آفس کے کمروں میں گیس لیکیج سے 4 ملازم جاں بحق ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آفس کا کہنا ہے کہ ملازمین کمرے میں سو رہے تھے،گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے چاروں ملازم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ الیکشن کمیشن کے…

شیخ محسن نجفی کی نمازِ جنازہ ادا،آیت اللہ شیخ یعقوبی کے وکیل کی شرکت

بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی نمازِ جنازہ جامع الکوثر میں ادا ،آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری کی شرکت، شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ شیخ انور علی…

نگران وفاقی وزیرتجارت گوہراعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر ٹیک آف کرنے کے لیے تیار ہے اور برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا منصوبہ ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستان-افریقہ ٹریڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر تجارت…

چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز

پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں،پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ ادھر چینی بینکوں نے قرض مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے…

پی آئی اے کی فروخت کیلئے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد حصص کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ارنسٹ اینڈ ینگ کی زیرقیادت کنسورشیم نے…

پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا بھرپور فائدہ اٹھائے، رائنا کیونکا

یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا ہے کہ پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا بھرپور فائدہ اٹھائے،پاکستان صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو اپنی برآمدات کے دائرہ کار کو وسیع اور متنوع بنائے ۔ پاکستان یورپی…