فلسطینی مجاہدین کا بڑا حملہ 36 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ

تحریک استقامت فلسطین کے جوابی حملوں میں صیہونی فوج کا ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ اور چھے صیہونی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں صیہونی فوج کا ایک مرکاوا ٹینک…

امریکی وزیر خارجہ اور صیہونی وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اور غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم کےدرمیان ہونے والی ملاقات انتہائی کشیدہ رہی اور واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اس…

شام، دہشت گردوں کا بڑا ڈرون حملہ ناکام

شام کی وزارت دفاع نے حلب اور ادلب کے مضافات میں سات ڈرونز کو انٹر سپٹ اور تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شام کی وزارت دفاع نے آج بروز بدھ اعلان کیا ہے کہ اس نے ادلب اور حلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے 7…

فلسطینی مجاہدین نے 22 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا

عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ فلسطینی مجاہدین نے…

جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزید انیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگرزخمی

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ملت فلسطین کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید انیس فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کردیا- صیہونی فوجیوں نے مغربی رفح میں ایک فلسطینی کے گھر کو حملے کا نشانہ بنایا اور پندرہ افراد کو شہید اور…

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے کابل پولیس کےترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ شہر کابل کے علاقے الوخیل میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار زخمی ہوئے…

غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے- القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ منگل کی شام غزہ پٹی میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے-ابوعبیدہ نے کہا کہ…

یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے- ایک یمنی فوجی ذریعے نے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا ہے کہ فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے تاہم اس جہاز کی پہچان نہيں بتائي…

غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا : آنروا کا اعلان

پناہ گزينوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث غزہ رہنے کے قابل نہيں رہا آنروا کے ترجمان عدنان ابوحسنہ نے کہا کہ غزہ اس وقت ایک ناقابل رہائش جگہ بن چکا ہے - عدنان ابوحسنہ نے کہا کہ اس…

شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں خبری ذرائع کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمت کے توسط سے مقبوضہ علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں پر میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے-…